
پاکستان جرمن پریس کلب فرینکفرٹ نے کلب کے باقاعدہ نئے انتخابات کا اعلان کردیا۔20 اپریل کو کلب کے سالانہ انتخابات ھونگے جس میں صدر، نائب صدر, جنرل سیکرٹری، جوائنٹ سیکرٹری. فنانس سیکرٹری اور اور انفارمیشن سیکرٹری کے شعبوں کے لیے انتخاب کیا جائے گا جرمن بھر سے ممبران انتخابی عمل میں شرکت کرنے لیے پرعزم مزید پڑھیں