
کراچی – واٹربورڈ بھٹائی آباد ، مدینہ کالونی ملیر، بنارس کالونی اوراحسن آباد سمیت شہر کے ایسے تمام علاقوں جہاں کسی وجہ سے پانی کی فراہمی تسلی بخش نہیں ہے ایسے علاقوں میں فراہمی آب بہتر بنانے کیلئے اہم و مربوط اقدامات کررہا ہے ، حکومت سندھ خصوصا ً وزیر بلدیات سعید غنی کی ہدایات مزید پڑھیں