
عالمی معیشت کی طرح پاکستان کی معیشت بھی تیزی سے تنزلی کی جانب گامزن ہے جس نے تمام شعبۂ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے جن میں صنعت و تجارت، امپورٹ، ایکسپورٹ، اسٹاک ایکسچینج، آئل اینڈ گیس، بینکنگ، انشورنس اور تعمیراتی سیکٹرز وغیرہ شامل ہیں۔ چند دنوں پہلے حکومت نے انڈسٹریل سیکٹر کو سپورٹ مزید پڑھیں