
برطانیہ کے سب سے کم عمر کوئینز کونسلز (کیو سی) میں سے ایک نے برطانیہ میں پیدا ہونے والے عسکریت پسند احمد عمر شیخ اور تین دیگر کو اپنی خدمات مفت پیش کردیں۔ ملزمان پر 2002 میں وال سٹریٹ کے صحافی ڈینیل پرل کو مبینہ طور پر کراچی میں قتل کرنے کا الزام تھا۔ علی مزید پڑھیں