نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے تعلق؟

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا ابراج گروپ سے کیا تعلق ہے اس حوالے سے گرما گرم بحث شروع ہو گئی ہے وہی ابراج گروپ جس کے سربراہ عارف نقوی کو لندن میں مقدمات اور گرفتاری کا سامنا ہے اور امریکہ کے حوالے کیے جانے کی باتیں ہو رہی ہیں ۔ابراج گروپ کے سربراہ عارف نقوی مزید پڑھیں

مشير خزانه حفیظ شیخ کون ہیں؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے والے عبدالنبی شیخ کے صاحبزادے عبدالحفیظ شیخ سندھ کے شہر جیکب آباد میں پیدا ہوا۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے وہ امریکا منتقل ہوئے جہاں انہوں نے بوسٹن یونیورسٹی سے اکنامکس میں ماسٹرز کیا جس کے بعد انہوں نے 1984 میں وہیں سے پی ایچ ڈی مزید پڑھیں