
حویلی بارود خانہ کے خفیہ حصوں کا دورہ | عامر خان اور ریکھا کا کیا تعلق ہے؟
حویلی بارود خانہ کے خفیہ حصوں کا دورہ | عامر خان اور ریکھا کا کیا تعلق ہے؟
Haveli Barood Khana Ky Khufia Hiso Ka Visit | Amir KHan Aur Rekha Ka Kea Taluq Hai ?
==================
اڈیالہ جیل کی حفاظت، نواحی علاقے کو ریڈزون بنا دیا گیا
اڈیالہ جیل کی حفاظت، نواحی علاقے کو ریڈزون بنا دیا گیا
اسلام آباد (محمد صالح ظافر خصوصی تجزیہ نگار) اڈیالہ جیل کی حفاظت کو مزید مستحکم بنانے کے لئے اس کے پورے نواحی علاقے کو فوری طور پر ریڈ زون بنادیاگیا ہے جس کے لئے حدود کا حتمی تعین آج (جمعہ) کرلیا جائے گا۔ اس ریڈزون کے اندر اور داخلی راستوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ماہر عملے کو بھاری تعداد میں متعین کیا جائےگا۔جنگ /دی نیوز کو قابل اعتماد ذرائع نے جمعرات کی شام بتایا ہے کہ اڈیالہ جیل جہاں رکھے گئے قیدیوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار سے متجاوز ہے تحریک انصاف کا بانی ہی و احد قیدی نہیں جس کی سلامتی کے بارے میں غیر معمولی احتیاط سے کام لیا جاتا ہے۔






















