بھارت کے شہر رائے پور میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں ویرات کوہلی نے رواں سیریز کی مسلسل دوسری اور مجموعی طور پر اپنے کیریئر کی 53 ویں ون ڈے سینچری اسکور کی 102 رنز کی شاندار اننگ میں دو چھکے اور سات جو کہ شامل تھے انہوں نے 93 گیندوں کا سامنا کیا ان کے مداحوں نے ان کی مسلسل دوسری سینچری پر بے حد خوشی کا اظہار کیا ہے پوری دنیا میں کہہ لی کے مداح بہت خوش ہیں نو مہینے کے بعد کوہلی اس فارم میں نظر ائے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ اب 10 سال پرانا کوہلی لوٹ ایا ہے جب اس کے بلے سے رنز بہتے تھے ایک مرتبہ پھر وہ شاندار فارم میں دکھائی دے رہے ہیں اور مسلسل دو سینچریاں اس بات کی عکاسی کر رہی ہیں کہ وہ بھرپور فارم میں ہیں اور پر اعتماد کھیل رہے ہیں دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے ٹاس ہارا لیکن جنوبی افریقہ نے اس سے پہلے بیٹنگ کی دعوت دی بھارتی اوپنر جے سوال 22 رن بنا کر اور رحید شرما 14 رنز بنا کر اؤٹ ہوئے تیسرے نمبر پر کوہلی کھیلنے کے لیے ائے انہوں نے ایک سے دو رنز بنائے جبکہ چوتھے نمبر پر رتو راج گائک وارڈ نے 105 رنز کی اننگ کھیلی جس میں دو چھکے اور 12 چوکے شامل تھے ان کے بعد کپتان راحول کھیلنے ائے جبکہ واشنگٹن سندر ایک رن بنا کر رن اؤٹ ہو گئے کوہلی کی اس زبردست سینچری کی وجہ سے بھارت ایک بڑا سکور کرنے میں کامیاب ہو گیا جبکہ گائک وارڈ نے بھی سینچری بنائی ہر طرف کوہلی کے چرچے ہیں اور گولی کی وجہ سے بھارتی شائقین بہت خوش ہیں کہ وہ بہترین فارم میں ہیں اور شاندار سینچریاں بنا رہے ہیں
Load/Hide Comments






















