
باوقار زندگی کی طرف ایک قدم — لائف چینجنگ فاؤنڈیشن کے ساتھ
لائف چینجنگ فاؤنڈیشن کی جانب سے ہنگورجہ میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شہروں اور دیہاتوں کے معذور افراد میں 130 سے زائد وہیل چیئرز تقسیم کی گئیں۔
تقریب کا مقصد معذور افراد کو باعزت سہولیات فراہم کرنا اور ایک بہتر، جامع معاشرہ تشکیل دینا تھا۔
زندگی بدلنے کا عزم — لائف چینجنگ فاؤنڈیشن کے ساتھ!

#LCFPakistan #InclusionForAll #Accessibility #Humanity #Empowerment #DisabilityRights
Load/Hide Comments























