میرپورخاص زمین سکینڈل کے متاثرہ افراد کی پریس کانفرنس پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار فاروق احمد لغاری کی آرمی چیف جناب فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر صاحب سے اپیل

میرپورخاص
رپورٹ
تحسین احمد خان
میرپورخاص زمین سکینڈل کے متاثرہ افراد کی پریس کانفرنس پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار فاروق احمد لغاری کی آرمی چیف جناب فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر صاحب سے اپیل سندھ میں جاری معاشی دہشت گردی کے خلاف ایکشن کی درخواست میرپور خاص میں ریوینیو افسران زمینوں کے کھاتے اڑانے غبن اور جعلی کھاتے رکھنے میں ملوث لاکھوں لوگوں سے انکی آبائ زمینیں چھین لی گئیں سندھ کے بے یارو مددگار عوام انصاف کے منتظر