ایک دن کروڑ پتی فری لانسر تنویر ناندلا کے ساتھ


ایک دن کروڑ پتی فری لانسر تنویر ناندلا کے ساتھ

ایک دن کروڑ پتی فری لانسر تنویر ناندلا کے ساتھ
Aik Din Crore Pati Freelancer Tanveer Nandla Ke Sath || Dr Affan Qaiser
=========================

روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تمام 49 افراد ہلاک
تازہ ترینبین الاقوامی خبریں24 جولائی ، 2025
روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تمام 49 افراد ہلاک
روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام 49 افراد ہلاک ہوگئے۔

روسی ایئر ٹریفک کنٹرول کا امُر ریجن میں طیارے سے رابطہ منقطع ہوا۔

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارے میں 49 افراد سوار تھے۔
===================

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں منتخب ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
تازہ ترینقومی خبریں24 جولائی ، 2025
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں منتخب ہونے والے ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے آزاد رکن مراد سعید، فیصل جاوید، نورالحق قادری، مرزا آفریدی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے نیاز احمد، جے یو آئی کے عطاءالحق اور پیپلز پارٹی کے طلحہٰ محمود کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔

خواتین کی نشست پر آزاد رکن روبینہ ناز اور پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جبکہ ٹیکنوکریٹ نشست پر آزاد رکن اعظم سواتی اور جے یوآئی کے دلاور خان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ساتوں سینیٹرز جنرل نشست پر خیبر پختونخوا سے منتخب ہوئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق منتخب ارکان سینیٹ کی مدت 8 اپریل 2030ء کو مکمل ہوگی۔