رپورٹ محمد عاشق پٹھان
کراچی: اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ اور ڈاکو کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایس ایس پییس آئی یو
کراچی: پولیس مقابلہ لیاری ایکسپریس وے تھانہ گلشن اقبال کی حدود میں ہوا، محمد عمران خان
کراچی: شدید زخمی ہونے والا ڈاکو ہلاک ہوگیا، محمد عمران
کراچی: ہلاک ملزم سے اسلحہ، 25 لاکھ نقدی اور طلائی زیورات اور کار برآمد، عمران خان
کراچی: ہلاک ملزم کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی، ایس ایس پی عمران خان
کراچی: ہلاک ڈاکو زیورات اور کیش ڈکیتی کی بڑی وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی گینگ کا سرغنہ تھا، عمران خان
کراچی: گینگ کے دیگر گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر سرغنہ کو گرفتار کرنے کے لئے ایس آئی یو کی جانب سے کاروائی کی گئی، عمران خان
کراچی: ملزم نے پولیس کو دیکھ کر شدید فائرنگ کی، فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک ہو گیا، ایس ایس پی محمد عمران
کراچی: ہلاک ملزم ڈکیتی اور اسلحے کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، محمد عمران
اب تک کے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق ہلاک ڈاکو لاہور اور کراچی کے سنگین نوعیت کے 30 مقدمات میں ملوث تھا،
مزید قانونی کاروائی اور مزید تفتیش کی جارہی ہے،


































