امریکہ: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے7 افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثے میں امریکی موٹراسپورٹس ریسنگ ڈرائیور گریگ بفل بھی ہلاک ہوگئے۔

طیارے میں سوار گریگ بفل کے اہل خانہ بھی حادثے کا شکار ہوئے۔

امریکی حکام کے مطابق طیارہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔