
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس، کراچی
مورخہ: 17 دسمبر 2025
ویسٹ، تھانہ اورنگی ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے خفیہ اطلاع پر بلوچ گوٹھ میں کاروائی کرکے ملزم علی احمد ولد عبد الحمید کو گرفتار کیا۔طارق الٰہی مستوئی
ملزمان نے مورخہ 14 اگست 2025 کو بھی داتا نگر کے علاقے میں اسلحہ کے زور پر واردات کی تھی۔ ایس ایس پی ویسٹ
سوشل میڈیا سے موصولہ CCTV فوٹیج میں بھی ملزمان کو واردات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی ویسٹ
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ طارق الٰہی مستوئی
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ


























