ایشیز کے برسبین ٹیسٹ کا دوسرا روز جاری ہے۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم 334 رنز پر آؤٹ ہوگئی، جہاں جو روٹ 138 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ جیک ویضرالڈ 59 رنز اور مارنس لبوشین 27 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں، جبکہ ٹریوس ہیڈ 33 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
آسٹریلیا کو میچ میں برتری حاصل کرنے کے لیے مزید 204 رنز درکار ہیں، اور اس وقت اس کا مجموعی اسکور 1 وکٹ کے نقصان پر 130 رنز ہے۔






















