
کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / بدھ، 29 اکتوبر 2025ء بمطابق 6 جمادی الاوّل 1447ھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سندھ پارلیامانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
وزیراعلیٰ سندھ کی صدر کامران رضی، نائب صدر حمید سومرو، جنرل سیکریٹری اکرم بلوچ ، جوائنٹ سیکریٹری ارباب چانڈیو، سیکریٹری اطلاعات دودو چانڈیو، خزانچی وکیل راؤ، آفس سیکریٹری سنجے سادھوانی اور دیگر کو کامیابی پر مبارکباد
صحافت معاشرے کی آنکھ اور جمہوریت کی بنیاد ہے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ کے صحافیوں نے ہمیشہ عوامی مسائل کو اجاگر کیا، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ پارلیامانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ پارلیامانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب قیادت پر اراکین کا اعتماد خوش آئند ہے، مراد علی شاہ
کامیاب عہدیدار صحافت کے وقار، اتحاد اور خدمت کے جذبے کے ساتھ کام کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
مثبت اور ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لیے سندھ حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی، مراد علی شاہ
عبدالرشيد چنا، ترجمان وزیراعلی سندھ
#SindhCMHouse























