فطرت و سیاحت کا دوسرا نام تھرپارکر ہے،
جب بارشیں تھر کی دلہیز پے دستک دیتی ہیں تو دور دراز سے آنے والے سیاح یہاں آکر راسوڑے، ہمرچے اور اور دیگر ثقافتی گیت سن کر بل کھاتے ہوئے ٹیلوں کی مصوری اپنی آنکھوں کے آنگن میں بو دیتے ہیں.