وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) آمد
وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، آئی جی پولیس غلام نبی میمن اور دیگر اعلیٰ افسران نے وزیراعلیٰ سندھ کا استقبال کیا
سید مراد علی شاہ کے پہنچنے پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
عبدالرشيد چنا، ترجمان وزیراعلی سندھ
#SindhCMHouse #TRACS























