
Abdul Hameed Soomro
چند سال پہلے اس لڑکی کی روح کورقص کرتے دیکھاتھا،وہ مست ملنگ طبیعت لڑکی جب شعبہ صحافت کی طالبہ کی حیثیت سے میڈیامیں ان ہوئی تو مینےاس کےخیالات کی پختگی اورنڈرطبیعت سے بھی آگاہی حاصل کی،گھوٹکی جیسے پسماندہ علاقے کےچھوٹے سے گائوں سے تعلق رکھنےوالےمحمد یوسف بوہڑ کی یہ شہزادی سوشل میڈیاپر”تارابوہڑ”کےنام سے جانی پہچانی جاتی ہے۔تارہ کےوالد اوروالدہ انتہائی سادہ لوگ پردل کےسخی انہوں نے اپنی بیٹی کوبھی بیٹوں جیسے لاڈ پیاراوراعتماد سے بڑاکیاہے۔وہ چھوٹی عمرمیں بڑےبڑے کام خاموشی سے کرتی ہےکل سہاراولیج جولاوارث بزرگوں کاگھرہے وہاں سالگرہ کی تقریب رکھی،میں اپنےدوست برکت سموں اورسینئرصحافی عبداللہ سولنگی کےساتھ تقریب میں شریک ہوا۔اس کی والدہ چھوٹی بہن اور بھائی اس کےاچھے 
دوست ہیں ان سے بھی ملاقات ہوئی پیارملا اورسہارہ ولیج کےکئی ذہنی اورجسمانی معزورلوگوں کےساتھ وقت گذارا۔۔ان کےساتھ باتیں کی کھانہ ساتھ کھایا اورعلن فقیرکےسراور رقص دیکھنےکوملا۔۔تارہ نےبےسہارہ لوگوں کےساتھ یہ تیسری سالگرہ منائی اوریہ پیغام دیاکہ ہم کیوں نہ اپنی خوشیاں ایسے لوگوں کےساتھ منائیں جو پورادن اپنوں کی راھ تکتے رہتے ہیں اور اس آس میں رہتے ہیں کہ کوئی ان سے بات کرے
انہوں خوشی دے۔۔۔
@HBD Tara bohar
https://www.youtube.com/watch?v=hQrgXHyloa0
https://www.youtube.com/watch?v=3TYKCHHyWLE
https://www.youtube.com/watch?v=Og1oCCN140c
https://www.youtube.com/watch?v=WQhlhKgdnoc
https://www.youtube.com/watch?v=zF992qgrdRg























