
میرپورخاص
رپورٹ
تحسین احمد خان
عالیہ زیادتی کیس میں گرفتار پولیس آفیشلز فیصل مھر کو کیس کی تحقیقاتی افسر انسپیکٹر مومل لغاری نے سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ تھری کی معزز عدالت میں پیش کیا عدالت نے مذکورہ ملزم کا 4 دن پولیس ریمانڈ منظور کرتے ہوئے کسٹڈی پولیس کے حوالے کر دی تفصیلات کے مطابق اس موقع پر گرفتار ASI فیصل مھر نے نڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خود پر لگنے والے الزامات بے بنیاد قرار دئے مذکورہ واقعے سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے میرے خلاف کوئی سازش کی گئی ہے لیکن معزز عدالت سے انصاف کے لئے پرامید ہوں فیصل مہر کے وکیل قلندر بخش لغاری کا کہنا تھا کہ میرے کلائنٹ کا اس کیس سے کوئی واسطہ نیہں ہے نا میرے کلائنٹ کا نام ایف آئی آر میں شامل ہے معزز عدالت نے چار روزہ ریمانڈ دیا ہے میرا کلائنٹ فیصل مہر اس کیس میں ہر قسم کے تعاون کے لیے تیار ہے جلد قانون کے مطابق میرا کلائنٹ بے قصور قرار دیا جائے گا
https://www.youtube.com/watch?v=hQrgXHyloa0
https://www.youtube.com/watch?v=3TYKCHHyWLE
https://www.youtube.com/watch?v=Og1oCCN140c
https://www.youtube.com/watch?v=WQhlhKgdnoc
https://www.youtube.com/watch?v=zF992qgrdRg























