وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتے ہیں، مراد علی شاہ
دہشت گردی کے خلاف فورسز کی قربانیاں قوم کا فخر ہیںم وزیراعلیٰ سندھ
قوم اپنے بہادر جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے، مراد علی شاہ
امن و استحکام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
عوام دہشت گردی کے خلاف قومی جدوجہد میں فورسز کے شانہ بشانہ ہیں، مراد علی شاہ
دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی بہادری ناقابلِ فراموش ہے، وزیراعلیٰ سندھ
سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں ملک میں امن کے استحکام کی ضمانت ہیں، مراد علی شاہ
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ























