گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری سے پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان کی ملاقات

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری سے پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان کی ملاقات

* ملاقات میں کھیلوں کے فروغ اور ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کی خدمات کو سراہا گیا

* کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط، اتحاد اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں، گورنر سندھ

* اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ 2025 کا افتتاح 21 نومبر کو کراچی میں ہوگا، چیئرمین فواد اعجاز خان

* افتتاحی تقریب شاندار آتشبازی اور بین الاقوامی ٹیموں کی شرکت سے یادگار بنائی جائے گی، چیئرمین پی وی سی اے

* ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں شرکت کریں گی اور مجموعی طور پر 42 میچز کھیلے جائیں گے، چیئرمین پی وی سی اے