
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیز (NIPS) سے ملاقات۔
ملاقات میں مردم شماری 2025 کی بنیاد پر قومی اور صوبائی سطح پر آبادی کی تخمینہ جات (Population Projections) پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں آئندہ صحت و آبادی کی پالیسیوں کی منصوبہ بندی کے لیے درست اعداد و شمار کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ وفاقی وزیر نے ہدایت دی کہ تمام تخمینوں کو موجودہ ڈیٹا سے ہم آہنگ کیا جائے تاکہ مستقبل کی منصوبہ بندی مؤثر طریقے سے کی جا سکے۔
#MustafaKamal #HealthMinister #HealthDevelopment #HealthForAll
World Health Organization (WHO) UNICEF Gavi, the Vaccine Alliance Gates Foundation The Expanded Programme on Immunization – Pakistan Pakistan Polio Eradication Initiative Government of Pakistan
https://www.youtube.com/watch?v=IERC5lqGACM























