وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا رکن قومی اسمبلی شاہد عثمان ابراہیم سے ٹیلی فونک رابطہ، انکی والدہ اور سابق وفاقی وزیرِ عثمان ابراہیم کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

وزیرِ اعظم کی مرحومہ کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا.

اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر عطا کرے، آمین، وزیرِ اعظم