پولیو کے خاتمے کے ہیروز کو سلام! عالمی یومِ پولیو کے موقع پر راولپنڈی میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی خدمات کو سراہا گیا

پولیو کے خاتمے کے ہیروز کو سلام! عالمی یومِ پولیو کے موقع پر راولپنڈی میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی خدمات کو سراہا گیا۔
وزیر اعلی کی فوکل پرسن برائے پولیو عظمیٰ کاردار نے کہا: پولیو کا خاتمہ اتحاد اور محنت سے ہی ممکن ہے۔”
ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ اور ڈاکٹر محمد جواد نے ٹیم ورک کو کامیابی کی کنجی قرار دیا، جبکہ ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو قوم کا فخر کہا۔
#2DropsEveryChildEveryTime #EndPolioNow #PolioFreePakistan #VaccinesWork #HealthForAll