وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی محمد شبیر قریشی کے گھر آمد
سید مراد علی شاہ نے محمد شبیر قریشی سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی رکن سندھ اسمبلی محمد دانیال کے گھر بھی آمد
سید مراد علی شاہ نے محمد دانیال سے انکے والد کے انتقال پر اظہارِ افسوس
صوبائی وزیر سعید غنی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ تھے
عبدالرشید چنا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
#SindhCMHouse























