افغان باشندے انخلاء:
پنجاب بھر سے غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلا کا تیسرا مرحلہ،
پنجاب پولیس اب تک 21,900 غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کر چکی، پولیس
ڈی پورٹ ہونے والوں میں 7656 مرد، 4745 خواتین، 9508 بچے شامل، پولیس
6007 کے پاس رہائشی ثبوت، 10861 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈر، 5041 غیر قانونی مقیم
صوبہ بھر میں 50 سے زائد ہولڈنگ سنٹرز قائم،سکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس























