بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری و مضرِ صحت گوشت کے خلاف کارروائیاں جاری
🔹 اسپنی روڈ کوئٹہ میں خصوصی مہم کے دوران معائنہ ٹیموں کی سرگرمیاں تیز
🔹 مجموعی طور پر 27 گوشت کی دکانوں کا تفصیلی معائنہ
🔹 13 بیف، مٹن اور پولٹری شاپ مالکان کو فوڈ سیفٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر جرمانے
🔹 5 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری، بہتری کیلئے مہلت فراہم
🔹 معائنے کے دوران ناقص صفائی کے انتظامات، جراثیم زدہ اوزار اور فریزرز آلودہ پائے گئے
🔹 4 مراکز میں بغیر فوڈ لائسنس کاروبار کا انکشاف، لائسنس نہ ہونے پر گوشت فروش جرمانہ























