گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا دیوالی کے تہوار کے موقع پر پیغام
* ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی پر صوبے بھر کی ہندو برادری کو گورنر سندھ کی دلی مبارکباد
* دیوالی روشنی، محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام دیتی ہے، گورنر سندھ
* ہندو برادری ملک اور صوبے کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
* پاکستان میں ہندو برادری سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، گورنر سندھ
* اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ حکومتِ پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، گورنر سندھ
* موجودہ حکومت بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے، گورنر سندھ
* دیوالی کے اس پرمسرت موقع پر ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے خصوصی دعائیں کریں، گورنر سندھ























