گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پاکستان کے پہلے ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ پر قوم کو مبارکباد
* سپارکو کی یہ کامیابی پاکستان کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل ہے، گورنر سندھ
* سیٹلائٹ لانچ قومی سائنسدانوں اور انجینئرز کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، گورنر سندھ
* پاکستانی سائنسدانوں نے دنیا میں ملک کا نام فخر سے بلند کیا، کامران خان ٹیسوری
* جدید خلائی تحقیق میں پاکستان کی شمولیت خوش آئند اور قابلِ فخر ہے، گورنر سندھ























