گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پاک فضائیہ کو مشق “انڈس شیلڈ الفا” میں شاندار شرکت پر مبارکباد

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پاک فضائیہ کو مشق “انڈس شیلڈ الفا” میں شاندار شرکت پر مبارکباد

* جے ایف-17 تھنڈر بلاک-III کی نان اسٹاپ فلائٹ اور ری فیولنگ آپریشن پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے، گورنر سندھ

* پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دنیا کو اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا، کامران خان ٹیسوری

* پاکستانی پائلٹس نے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کیا، گورنر سندھ

* علاقائی امن، تعاون اور جدید فضائی صلاحیتوں کے فروغ میں پاک فضائیہ کا کردار قابلِ تحسین ہے، گورنر سندھ