وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پاک فوج و سیکیورٹی اداروں کی جانب سے دہشتگرد گروہ خارجی گل بہادر گروپ کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
پاکستان کے دشمن چاہے اندر ہوں یا باہر، ریاست اُن کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی، مراد علی شاہ
70 سے زائد دہشتگردوں کا انجام ہونا بدامنی پھیلانے والوں کے لیے واضح پیغام ہے، مراد علی شاہ
امن، استحکام اور ترقی ہمارا مشترکہ ہدف ہے، سید مراد علی شاہ
ریاستِ پاکستان امن کی خواہاں ضرور ہے، مگر کمزور ہرگز نہیں، مراد علی شاہ
امن و ترقی ایک دوسرے کے لازم و ملزوم ہیں، دونوں ہماری منزل ہیں، مراد علی شاہ
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ























