پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی اور صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے آغا سراج خان درانی کے انتقال پر کوٹ درانی گڑھی یسین ضلع شکارپور میں جمہ کو انکے سوئم میں شرکت کی

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی اور صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے آغا سراج خان درانی کے انتقال پر کوٹ درانی گڑھی یسین ضلع شکارپور میں جمہ کو انکے سوئم میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انکے صاحبزادے آغا شہباز خان درانی دیگر لواحقین سے تعزیت کے موقع پر فاتحہ خوانی کررہے ہیں اس موقع پر پیپلز پارٹی ضلع سکھر کے جنرل سیکریٹری ویرم خان مہر، سکھر سٹی کے صدر ڈاکٹر ارشد مغل، کشمیر زون سندھ کے صدر سردار ذوالفقار، ضلع شکارپور کے سیکرٹری اطلاعات ناظم ڈھر، ضلع سکھر کے سیکرٹری اطلاعات بابر بوزدار اور دیگر بھی موجود تھے۔