میڈیکل کی فیلڈ میں تعلیم کے خواہشمند طلباء جن کو فیس کا بڑا مسئلہ رہتا ہے وہ اب SIUT سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ میڈیکل ٹیکنالوجی میں ڈاکٹر ادیب رضوی صاحب کی طرف سے شروع کئے گئے بی ایس ڈگری پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں اور یہ داخلے بکل مفت ہیں

میڈیکل کی فیلڈ میں تعلیم کے خواہشمند طلباء جن کو فیس کا بڑا مسئلہ رہتا ہے وہ اب SIUT سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ میڈیکل ٹیکنالوجی میں ڈاکٹر ادیب رضوی صاحب کی طرف سے شروع کئے گئے بی ایس ڈگری پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں اور یہ داخلے بکل مفت ہیں،

BS=Anesthesia and critical care science
BS=clinical laboratory science
BS=Diagnostic radiology
BS= Dialysis and critical care science
BS=Nuclear medicine and radiotherapy
BS=Operation theater science
BS= Respiratory therapy and critical care science

بی ایس ڈگری پروگرام کے لئے ایسے طلباء جنہوں نے انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل گروپ میں %60 حاصل کیے ہیں اور ان کی عمر 22 سال سے زیادہ نہیں ہے۔

اس کے علاوہ بی ایس جنرک نرسنگ 4 سالہ پروگرام میں داخلے کے لیے صرف خواتین ہی درخواست دے سکتی ہیں جس کے لیے انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل گروپ میں تعلیم 50 فیصد نمبرز کے ساتھ اور عمر 25 سال سے زائد نہ ہو ہے۔

بغیر فیس کے داخلہ فارم مفت حاصل کریں اور چار سالہ بی ایس ڈگری بغیر فیس کے تمام اخراجات SIUT برداشت کرے گا،سندھ کے طلباء سے درخواست کروں گا کہ براہ کرم SIUT کراچی میں داخلہ لیں