وزیراعظم محمد شہباز شریف وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات
ملاقات میں پاکستان ریلویز سے متعلق امور پر بات چیت
ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہء خیال
وفاقی وزیر ریلوے نے غزہ امن معاہدے میں پاکستان کے انتہائی اہم کردار پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔























