پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائیٹ خلاء میں بھیجنے کی تیاری مکمل👏🏻🇵🇰
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائیٹ 19 اکتوبر کو لانچ کیا جائے گا-
پاکستان کا پہلا سیٹلائیٹ زمین کے نیچے چھپے خزانوں کی تلاش میں بھی مدد فراہم کرے گا-
ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائیٹ زراعت کی ترقی میں نئے راستے تلاش کرے گا۔























