وزیراعظم محمد شہباز شریف کی باجوڑ میں رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر پر دستی بم حملے کی شدید مذمت
وزیراعظم کا رکن قومی اسمبلی مبارک زیب سے دلی ہمدردی کا اظہار
وزیر اعظم نے حملے میں کسی بھی قسم کے جانی نقصان نہ ہونے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا
وزیراعظم نے واقعے کی فوری تحقیقات اور حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی
























