گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو شاندار جیت پر خراج تحسین

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا پاکستان کرکٹ ٹیم کو شاندار جیت پر خراج تحسین

* ٹیسٹ ورلڈ چیمپئن ساﺅتھ افریقہ کو پاکستانی شاہینوں نے چاروں شانے چت کردیا ۔ گورنر سندھ

* کوچ ، کپتان ،کھلاڑیوں اور آفیشلز کو گورنرسندھ کی شاباش

* قوم کو یہ فتح بہت بہت مبارک ہو ۔اس جیت کو قوم کو شدید ضرورت تھی۔ کامران خان ٹیسوری