وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

آغا سراج درانی پیپلز پارٹی کے مخلص، وفادار اور اصول پسند رہنما تھے، سید مراد علی شاہ

آغا سراج درانی نے سندھ اسمبلی کی مضبوطی اور جمہوریت کے استحکام میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعلیٰ سندھ

مرحوم آغا سراج درانی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سید مراد علی شاہ

آغا سراج درانی نے عوامی خدمت کو اپنی سیاست کا محور بنایا، وزیراعلیٰ سندھ

رب کائنات مرحوم آغا سراج درانی کے درجات بلند فرمائے،سیدمرادعلی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کی مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور صبر جمیل کی دعا

عبدالرشید چنا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
#SindhCMHouse