نیل کیمبل نے سائیکلنگ میں رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

نیل کیمبل نے سائیکلنگ کی رفتار کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔آرکنساس امریکہ میں نیل کیمبل نے283.06کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سائیکلنگ کرتے ہوئے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔انہوں نے اپنا ہی پرانا ریکارڈ2.66 کلومیٹر فی گھنٹہ بہتر کیا۔کیمبل کا اصل ہدف 183 میل فی گھنٹہ کا موجودہ عالمی ریکارڈ توڑنا اور سائیکل پر 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار حاصل کرنے والا پہلا انسان بننا تھا، لیکن تکنیکی مسائل کیے باعث وہ مطلوبہ رفتار تک پہنچنے سے قاصر رہے۔