وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا دو روزہ دورہء شرم الشیخ مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ
وزیرِ اعظم نے شرم الشیخ، مصر میں منعقدہ غزہ امن سربراہ اجلاس میں شرکت کی.
مصر کے وزیرِ ثقافت احمد فواد ھنو نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو الوداع کیا.