کراچی ( دسمبر 22 )
گورنر ہاؤس میں ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ (APPNA) کے اعزاز میں گالا ڈنر کا اہتمام
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا گالا سے خطاب
* امریکہ سے آئے معزز مہمانوں کو گورنر ہاؤس آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ گورنر سندھ
* اس شاندار گالا کے انعقاد پر منتظمین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ گورنر سندھ
* ایسوسی ایشن کے فلاحی اقدامات قابل ستائش ہیں۔ کامران خان ٹیسوری
* ایسوسی ایشن کے تجربات سے فائدہ اٹھانا انتہائی ناگزیر ہے۔ کامران خان ٹیسوری
* پاکستان میں صلاحیت کی کمی نہیں، آج امریکہ کے معروف ڈاکٹرز پاکستانی ہیں۔ گورنر سندھ
* ڈاؤ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل نوجوان آج دنیا بھر میں اپنی صلاحیتیں منوا رہے ہیں۔ گورنر سندھ
* آج گورنر ہاوس کے دروازے 24 گھنٹے عوام کے لیے کھلے ہیں، گورنر سندھ
* نوجوانوں کو خودمختار بنانے کے لیے آئی ٹی کے جدید کورسز گورنر ہاوس میں جاری ہیں، گورنر ہاوس
* پاکستان کی عزت کے لیے ہمیں اپنے عمل اور رویے بہتر کرنے ہوں گے، کامران خان ٹیسوری
* ملک کی ترقی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، گورنر سندھ