۔۔شیخ زید ہسپتال میں ڈائلسز کے نام کے پر
مریضوں کو لوٹنے کا انکشاف باواثوق زرائع تفصیلات کے مطابق شیخ زید ہسپتال لاہور جو فیڈرل گورنمنٹ کے تحت چلنے والا صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع ہے ہسپتال کے ڈائلسز سینٹر میں غریب مریضوں کو لوٹنے کا انکشاف ہوا ہے ذرائع کے مطابق محمد افضل نامی ڈایلسز ٹیکنیشن نے گردوں کے مہلک مرض میں مبتلا مریضوں سے پیسے لیکر ڈائلسز کروا کر راتوں رات امیر بنے کا خواب دیکھنے لگا باواثوق زرائع کے مطابق شیخ زید ہسپتال جو یو اے ای اور وفاقی حکومت کی تعاون سے مستحق مریضوں کو لیے بنایا گیا تھا مگر ایک ٹیکنشن نے وفاقی حکومت کی عزت داعو پر لگا دی ہسپتال میں وفاقی حکومت نے گردوں کے مہلک مرض میں مبتلا مریضوں کے لئے ہسپتال انتظامیہ کو سو فیصد مفت علاج معالجہ کی ہدایت کر رکھی ہے شیخ زید ہسپتال میں اس وقت تین شفٹوں میں مریضوں کے ڈائیلسز کے جارہے ہیں
Load/Hide Comments