کراچی میں میرا پہلا دن….. جرمن سیاح کین کا پاکستان میں سفر کا تجربہ کیسا رہا؟
پاکستان میں پہلی مرتبہ آنےے والے جرمن سیاح کین ابروڈ نے کراچی میں کافی خوشگوار وقت گزارا ہے وہ جس عمارت کو چرچ سمجھ کر وہاں پہنچے اور اسے لائبریری پایا وہ فیریئر ہال کی خوبصورت عمارت تھی جس کے بارے میں تاریخ جان کر وہ کافی خوش ہوئے اور برٹش انڈیا کے دور کی پرانی عمارتوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کی پھر انہوں نے رکشے میں بیٹھ کر زینب مارکیٹ صدر کا سفر کیا اور زینب مارکیٹ میں دکانداروں سے گھل مل کر پاکستان کے بارے میں بات چیت کی پاکستان کی کرکٹ یا فٹبال جرسی خریدنے کا شوق تھا تو انہیں کرکٹ جرسی ملی جو ورلڈ کپ سے متعلق تھی تو انہوں نے دکاندار سے پوچھا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کی کیا پوزیشن تھی دکاندار نے مایوسی سے بتایا کہ پاکستان انڈیا سے ہار گیا تھا تو جرمن یہ سمجھے کہ انڈیا کرکٹ میں پاکستان سے اچھا ہے جرمن خود کو کرکٹ کا شوق نہیں رکھتے لیکن وہ پاکستان میں کرکٹ کی جرسی پہن کر گھومنا اچھا لگ رہا تھا تو کرکٹ جیسی پہن کر گھومتے رہے اور اس کے بعد انہوں نے ساحل کی طرف بھی رخ کیا کراچی کا سمندر بھی دیکھا اور اس سے پہلے کراچی کے مختلف علاقوں کی رونق دیکھی یہاں کے کھانوں کے بارے میں معلومات حاصل کی اور یہاں کے لوگوں کو کافی پرخلوص ملنسار اور مہمان نواز پایا اپنی ویڈیو میں انہوں نے کافی کچھ بتایا ہے ان کا تجربہ اور مشاہدہ کیسا رہا یہ ان کے دیکھنے والے خود نوٹ کریں گے اپ بھی ان کی ویڈیو دیکھیے اور ضرور تبصرہ کیجئے
My 1st Day In Karachi, Pakistan 🇵🇰 (I’m Overwhelmed!)
Ken Abroad
378K subscribers
Nov 1, 2024 KARACHI
My travel content creator course ➡️https://tinyurl.com/kenabroadcourse
My 1st Day in Karachi, Pakistan – And it was overwhelming!
Experience my 1st day in Karachi, Pakistan, as I dive into the heart of this vibrant city and explore its rich culture and energy. This video captures my 1st impressions of Karachi, Pakistan, from navigating the bustling streets to meeting locals and discovering some hidden gems. As I explore, I share a real, unfiltered look at what it’s like to spend a day in Karachi, Pakistan and see the city beyond the usual tourist spots. For anyone interested in Pakistan travel or searching for an authentic Karachi vlog, this is a genuine look into my journey here. Discover why Karachi, Pakistan stands out as a destination and get a sense of its unique atmosphere through my Pakistan vlog. From cultural experiences to everyday life, join me as I uncover what makes Karachi such a fascinating place on my 1st day in Pakistan.
#pakistan #karachi #kenabroad
===================================
Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp
8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp
Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================