پروفیس آف نیرولاجی ڈاکٹر عبدالغفور مگسی ، ڈاکٹر سجاد حسین جمالی،ڈاکٹر ابراھیم سومرو اور دیگر کی فالج کے عالمی دن کے موقع پر پریس کلب میں پریس کانفرنس

لاڑکانہ۔۔ رپورٹ محمد عاشق پٹھان۔
پروفیس آف نیرولاجی ڈاکٹر عبدالغفور مگسی ، ڈاکٹر سجاد حسین جمالی،ڈاکٹر ابراھیم سومرو اور دیگر کی فالج کے عالمی دن کے موقع پر پریس کلب میں پریس کانفرنس ،فالج کی بیماری کیوں ہوتی ہے اس کے کون سے اسباب ہے جس سے فالج ہوتا ہے اور یہ اویرنیس ہونا ضروری ہے ،ڈاکٹر عبدالغفور مگسی نے مذید کہا کہ کھانے پینے میں احتیاط اور بلڈ پریشر وقت پر چیک کرنے سے آپ فالج جیسی خطرناک بیماری سے بچ سکتے ہیں ،خاص طور پر 40 سے زائد عمر کے افراد بلڈ پریشر چیک کروانے میں سستی نا کریں کیوں کہ بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل ہے، کبھی کبھی نفس کا پھٹ جانا اور دل کا دورا بھی بلڈ پریشر کے بڑہنے سے ہوتا ہے ،دنیا میں ذیادہ سے ذیادہ اموات بلڈ پریشر بڑہنے سے ہوتیں ہیں ،ہمارے ملک میں مسائل ذیادہ ہونے کے باعث عام آدمی ڈپریشن میں مبتلا ہوچکا ہے جس سے بچنا ہے تو ورزش اور باھر کا کھانے سے پرہیز کریں اور وزش کو روزانہ کے بنیاد پر ٹائیم دیکر آپ مختلف بیماریوں سے بچ سکتے ہیں ، سموکنگ اور کولیسٹرول کا بڑہنا بھی صحت کے لیئے انتھائی نقصاندھ ہے جس سے پرہیز کرکے آپ اچھی زندگی گزار سکتے ہیں ۔۔۔

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================