سپر ہائی وے پر کراچی سے سری تک بائیک ٹور ، مشہور وی لاگر صحافی اور شاعر نوید عباس اپنے چینل سیمان کی ڈائری کے ساتھ نئے سفر پر گامزن


سپر ہائی وے پر کراچی سے سری تک بائیک ٹور ، مشہور وی لاگر صحافی اور شاعر نوید عباس اپنے چینل سیمان کی ڈائری کے ساتھ نئے سفر پر گامزن۔
تفصیلات کے مطابق اپنے وی لاگ کے ذریعے نوید عباس اپ کو مختلف مقامات کی سیر کراتے ہیں اس مرتبہ وہ اپنی موٹر سائیکل پر اپنے ایک دوست کے ہمراہ سپر ہائی وے کی طرف نکل پڑے ہیں کراچی بحریہ ٹاؤن سے ہو کر وہ کہاں جا رہے ہیں کس مقام پر پہنچیں گے راستے میں کہاں رکیں گے کون کون سے حسین مناظر دکھائیں گے اور کن مقامات کی سیر ہوگی کیا باتیں ہوں گی اپ کو ان کی ویڈیو دیکھ کر مزہ آ جائے گا جیسے کہ ہمیشہ آتا ہے کیونکہ وہ سادہ مزاج لیکن خوشگوار طبیعت کے مالک ہیں اور ہر طرح کے موسم اور حسین وادیوں کے حسن کو بیان کرنے پر ملکہ رکھتے ہیں ان کا اپنا انداز بیان ہے ان کے اسلوب اور الفاظ کے چناؤ کی سب داد دیتے ہیں تو دیکھیے اس مرتبہ وہ کس کے ساتھ کہاں کی سیر کر رہے ہیں اور کیا بتا رہے ہیں اور ہاں اگر اپ ان سے کوئی فرمائش کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اپ کو کسی خاص مقام کی سیر کروائیں یا وہاں پر

وہاں پر اپنی بائیک کے ساتھ جائیں تو ضرور بتائیے
Bike Tour From Karachi To Siri | Super Highway | Bike Travel Vlog | #seemankidiary

On a day off, if I’m not riding my bike, it feels like something is missing in life. Whenever I get the chance, I take my motorcycle and head out with friends towards the Super Highway, exploring the vibrant landscapes outside Karachi. Join me on this adventure as we experience the stunning views and the thrill of the journey together!

music from YT Library
Naveed Abbas
#seemankidiary
#bikeride #karachi
====================

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================