گرمی کی شدت میں کمی ہوتے ہی آثار قدیمہ عالمی ورثے موئن جو دڑو پر بین الاقوامی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق پٹھان سے

گرمی کی شدت میں کمی ہوتے ہی آثار قدیمہ عالمی ورثے موئن جو دڑو پر بین الاقوامی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے
ترکی کے سیاحوں پر مشتمل 21 رکنی وفد نے موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ کا دورہ کیا ہے

محکمہ ثقافت کا نزید کہنا ہے کہ ترکی کے سیاحوں نے آثار قدیمہ کی مختلف سائیٹس، اسٹوپا، گریٹ باتھ اور میوزیم سمیت مختلف مقامات کا دورہ کیا اور گائیڈز کی جانب سے سیاحوں کو آگاہی دیتے ہوئے بتایا گیا کہ عالمی ورثے موئن جو دڑو کی گزشتہ تقریب 100 سالوں میں ابتک صرف 10 فیصد کے قریب کھدائی کی جاسکی ہے متعلقہ سائیٹ کو برصغیر کے دور میں 1919 میں دریافت کیا گیا جس کی کھدائی کا آغاز 1924 میں سر جان مارشل نے کیا کھدائی کے بعد دریافت ہوا کہ موئن جو دڑو 2500 قبل مسیح انڈس سویلائیزیشن کا حصہ ہے جو کہ قدیم مصری تاریخ ملتی جلتی ہے تاہم موئن جو دڑو سے دریافت موہروں کے نقوش اور زبان کو آج تک نہیں سمجھا جا سکا ہے اس حوالے سے عالمی ماہرین تاحال تحقیق کر رہے ہیں جبکہ آثار قدیمہ کو دریائے سندھ کے قریب ہونے سمیت موسمی اور آبی نقصانات کے بچانے کے لیے محکمہ ثقافت کی جانب سے درکار اقدامات اٹھائے گئے ہیں آج بھی موئن جو دڑو کی زمین تلے 2 ہزار 5 سو سال قبل مسیح کے کئی راز تاحال دفن ہیں
محکمہ ثقافت کا مزید کہنا تھا کہ ترکی کے سیاحوں میں زمروت اوڈئین، احمت مریح اوڈئین، حسیب نودئین لیلک، اولے ثلقین، فرخ ایرگن, اونسل اکتس سمیت دس خواتین اور گیارہ مرد شامل ہیں۔


===============================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================