یوم آزادی پر شالامار ہسپتال میں پرچم کشائی کی تقریب
شالامار اسسٹنٹ میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر نازش اور ڈاکٹر نعمان جانسن نے پرچم کشائی کی
شالامار ہسپتال کے گارڈز نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی
آزادی کیک کاٹا گیا ،سٹاف میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی
یوم آزادی کی تقریب میں ہسپتال کے ڈاکٹرز،نرسز۔میڈیکل کالج کے طلبا کی شرکت
تقریب کے شرکا نے جھنڈے لہرائے ,،پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگائے