پاکستانیوں کے ہیرو ڈاکٹر ادیب رضوی نے صدر اصف علی زرداری کو اپنا اور پوری قوم کا ہیلتھ کیئر ہیرو قرار دے دیا ۔

پاکستانیوں کے ہیرو ڈاکٹر ادیب رضوی نے صدر اصف علی زرداری کو اپنا اور پوری قوم کا ہیلتھ کیئر ہیرو قرار دے دیا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گردوں کے امراض کے سب سے بڑے معالج سندھ انسٹیٹیوٹ اف یورولوجی یہ سربراہ اور SIUT کے بانی اور پاکستانیوں کے ہیرو ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی نے سندھ ٹی وی کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں ایک زبردست انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ

اآصف علی زرداری نے اپنے پہلے دور صدارت میں گردوں کی پیوند کاری کے حوالے سے اتنی سہولیات اور مدد فراہم کی کہ ان کا اس پوری قوم پر احسان ہے جسے کبھی یہ قوم فراموش نہیں کرے گی نہ ہی کرنا چاہیے

اس طرح پاکستانیوں کے ہیرو ڈاکٹر ردیب رضوی نے صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ہیلتھ سکر ہیرو قرار دے دیا یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم تھی لیکن انٹرویو کے ذریعے پوری قوم کو پتہ چل گیا اور سندھ کے وزیر اطلاعات اور پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عدیب الحسن رضوی کا سندھ ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو کا ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں انہیں صدر آصف علی زرداری کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے

Sharjeel Inam Memon
@sharjeelinam
·
Jul 9
Dr. Adeeb Rizvi praised Asif Ali Zardari for his invaluable support during his presidency, providing essential facilities for transplantation. This generosity has left an indelible mark on our nation. We are forever grateful. #ThankYouZardariSahab #HealthcareHeroes

شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
·
9 جولائی
ڈاکٹر ادیب رضوی نے آصف علی زرداری کی ان کی انمول مدد پر تعریف کی کہ ان کے دور صدارت میں پیوند کاری کے لیے ضروری سہولیات فراہم کی گئیں۔ اس سخاوت نے ہماری قوم پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ ہم ہمیشہ کے لیے شکر گزار ہیں۔ #ThankYouZardariSahab #HealthcareHeroes

==================