ڈیرہ غازی خان میں گزشتہ ایک ہفتے سے موسم شدید گرم ہے۔
لوگ نہروں میں نہا رہے ہیں۔
لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ اور شکرگڑھ میں بارش، موسم خوشگوار
لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ اور شکرگڑھ میں بارش، موسم خوشگوار
لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرات، شکر گڑھ اور پارا چنار میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔
شمال مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بادل برس سکتے ہیں۔
بدھ کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔