سابق صوبائی وزیر داخلہ رکن سندھ اسیمبلی سہیل انور سیال نے ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ طارق منظور چانڈیو کے ہمراہ لاڑکانہ شہر کے مختلف بارش متاثرہ
علاقوں کا دورہ کیا عوام سے ملے ان کے مسائل معلوم کیے اور بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا بھی جائزہ لیا
۔سہیل انور سیال نے حالیہ بارشوں کے دوران عوام کو درپیش مسائل کے حل بارش کے پانی کے نکاسی اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کو ہدایات بھی دیں۔
عاشق خان سے
=============================
=========================